Muhammad Ali, Director, of Khpal Kor Foundation held an important meeting with the Pukhtoon Community in Atlantic city USA. In the meeting the Pukhtoon Community was impressed with the work and achievements of the organization. They assured to extend every level cooperation with Khpal Kor Foundation in the future
#Contact with Muhammad Ali #WhatsApp No For #USA: +92-3018530411
خپل کور فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر محمد علی نے امریکہ اٹلا نٹک شہر میں مقیم پختون کمیونٹی کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ پختون کمیونٹی کے کارکنان ادارے کے کام اورمستقبل کے منصوبوں سے کافی متاثر ہوئے اور انہوں نے مستقبل میں خپل کور فاؤنڈیشن کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرانے کی یقین دہانی کرائی۔