3rd science, art & Cultural Exhibition opening ceremony

آج بمورخہ 30اکتوبر2019ء خپل کور ماڈل اسکول اینڈ کالج بوائز کیمپس مکانباغ مینگورہ سوات میں دو روزہ سائنس،آرٹس اورکلچر نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کا افتتاح ایم۔این۔اے سلیم الرحمن صاحب نے کیا،یہ نمائش دو دن تک جاری رہے گاجس کا دوسرا دن قرب و جوار کے دوسرے اسکولز کے طلبا کے لئے مقرر کیا گیا، مہمان خصوصی سلیم الرحمن صاحب خپل کو ر کے ڈائریکٹر محمد علی نے مختلف سٹالزکا معائنہ کیا اور بچوں کی تخلیقی کام اورفنکشنل ماڈلز کو سراہا، انہوں کہا کہ ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے عملی طور پر کام کرکے بچّوں میں خو د ا عتمادی کو فروغ ملتاہے جس سے طلبا میں مخفی تخلیقی صلاحیتوں کو نکہارا جاسکتا ہے،جو خپل کور ماڈل اسکول اینڈ کالج ایک بہترین انداز میں کررہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Donate now to sponsor orphans

X
Twitter